December 16, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوالیفائر ایونٹ کے شیڈول کا اعلان

 28-07-2018

ایشین کرکٹ کونسل نے ستمبر میں شیڈول ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوالیفائر ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ۔

 6 ٹیموں کے  اس کوالیفائر ایونٹ  کی فاتح ٹیم کوالیفائر کے طور پر پاکستان اور بھارت کے ساتھ گروپ اے میں شامل ہوگی۔

شیڈول کے مطابق  29 اگست سے شروع ہونے والے 9 روزہ ٹورنامنٹ میں ہانگ کانگ، نیپال، عمان، یو اے ای، سنگا پور اور میزبان ملائیشیا شامل ہوں گی۔ رائونڈ بنیاد پر تمام ٹیمیں ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گی  جبکہ  2 ٹاپ ٹیمیں 6 ستمبر کو فائنل کھیلیں گی۔

Related posts