October 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ایشیاء ہاکی کپ آج ڈھاکہ میں شروع

11-10-2017

دسواں ایشیا ہاکی  کپ آج سےڈھاکہ میں شروع ہورہاہے۔

پاکستان کو اس کے روایتی حریف بھارت ،جاپان اور میزبان بنگلہ دیش کے ساتھ گروپ اے میں رکھاگیا ہے جبکہ پول بی ملائیشیا، جنوبی کوریا، چین اور اومان پرمشتمل ہے۔

 پاکستان اپناپہلا میچ آج بنگلہ دیش جبکہ بھارت جاپان کے خلاف کھیلے گا۔

Related posts