12-10-2017

ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے پہلے میچ میں بنگلادیش کو 0-7سے شکست دے دی ہے جبکہ ایشیاء ہاکی کپ کے افتتاحی میچ میں بھارت نے جاپان کو1-5کے اسکور سے ہرایا۔

 آج ایشیا کپ ہاکی کے پول بی کے پہلے میچ میں ملائیشیا چین کے جبکہ جنوبی کوریا اومان کیخلاف کھیل رہاہے۔

 ٹورنامنٹ کافائنل اس ماہ کی بائیس تاریخ کو کھیلا جائے گا۔