June 18, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان

28-09-2018

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج  دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی ۔

اس سے قبل ایونٹ کے سپر فور مرحلےمیں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ بھارت نے 7 وکٹ سے جیتا تھا ۔

واضح رہے کہ بنگلادیش کی ٹیم ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ون ڈے فارمیٹ کا فائنل دوسری بار کھیل رہی ہے، جبکہ اس فارمیٹ میں بھارت نے پانچ بار ٹائٹل اپنے نام کیا ہوا ہے ۔

بنگلا دیش اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔

Related posts