September 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے دبئی میں شروع ہورہا ہے

14-09-2018

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے دبئی میں شروع ہورہا ہے جب کہ ٹرافی کی تقریب رونمائی آج ہوگی۔

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے دبئی میں شروع ہورہا ہے، ایونٹ میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلا دیش، افغانستان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں شامل ہیں، گروپ اے میں پاکستان، بھارت اور ہانگ کانگ ہیں جب کہ بی گروپ بنگلا دیش، سری لنکا اور افغانستان پر مشتمل ہے۔

ہر گروپ سے 2 ٹیمیں سپر فور مرحلے میں جگہ بنائیں گی، افتتاحی میچ بنگلا دیش اور سری لنکا کے درمیان ہوگا، پاکستانی ٹیم اتوار کو پہلا میچ ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گی جب کہ بھارت کے ساتھ مقابلہ 19 ستمبر کو ہوگا اور  فائنل 28 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

Related posts