15-08-2017

24ویں ایشین جونیئر سکواش چمپئن شپ2017 آج اردن کے شہر عمان میں شروع ہورہی ہے۔

 چمپیئن شپ میں پاکستان، چین ،ہانگ کانگ ،بھارت ،ایران، عراق،جاپان، اردن، کوریا، لبنان، مکائو چائنا، ملائیشیا ،قطر اور سری لنکا کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔