October 21, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ایشین سکس ریڈ اسنوکر چمپئین شپ پاکستانی کھلاڑی نے جیت لی

03-07-2017

پاکستانی کیوئسٹ محمد سجاد نے ہانگ کانگ کے لی چُن وائی  شکست دے کر ایشین سکس ریڈ اسنوکر چمپئن شپ جیت لی ہے۔

کرغزستان میں کھیلے گئے ایشین سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں محمد سجاد نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف کھلاڑی کو مکمل طور پر آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سات صفر سے شکست دے دی۔ سیمی فائنل میں محمد سجاد نے پاکستان ہی کے محمد بلال کو 3-6 سے شکست دی تھی۔

واضح رہے کہ یہ محمد سجاد کا دوسرا بڑا بین الاقوامی ٹائٹل ہے، اس سے قبل انہوں نے 2013 میں آئرلینڈ میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کی تھی۔

 ایشین سکس ریڈ چیمپئن شپ میں یہ پاکستان کی دوسری کامیابی ہے ، اس سے قبل قطر میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کے محمد آصف نے کامیابی حاصل کی تھی۔

Related posts