December 16, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ایشین کلب والی بال چمپئین شپ میانمار میں آج شروع

30-07-2018

بارہ رکنی پاکستان کی ٹیم ایشین کلب والی بال چمپئن شپ میں شرکت کرنے کیلئے میانمار میں ہے جو آج  شروع ہورہی ہے۔

چمپئن شپ میں اٹھارہ سے زائد ملکوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جو آئندہ ماہ کی چھ تاریخ تک جاری رہے گی ۔محب رسول پاکستانی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔

Related posts