October 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ایشین گیمز اختتام پذیر ، چین دو سو نواسی میڈلز کے ساتھ سرفہرست

03-09-2018

اٹھاریں ایشین گیمز رنگا رنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہو گئےجس میں چین نے سونے کے 132 تمغے جیت کر مجموعی طور پر289 میڈلز حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔

انڈویشیا کے دارحکومت جکارتہ میں دو ہفتے سے جاری رہنے والے اٹھاریں ایشین گیمز کا اختتام دلکش انداز میں ہوا ،ایونٹ میں پاکستانی دستہ مختلف کھیلوں میں کے بعد کانسی کےصرف 4 تمغے جیت سکا ۔

ایونٹ میں  جاپان دوسرے اور کوریا تیسرے نمبر پر رہا ۔

Related posts