October 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ایف بی آر کے مقدمات کی سماعت کے لئے خصوصی بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ

09-10-2018

سپریم کورٹ نے آئندہ عدالتی ہفتہ کے دوران ایف بی آر کے مقدمات کی سماعت کیلئے خصوصی بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے جوکہ ترجیحی بنیادوں پر ادارہ کے ٹاپ 5 مقدمات کا فیصلہ جاری کریگا۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ بنچ نے ممبر لیگل کو ہدایت کی ہے کہ ان کے وکلاء مکمل تیاری کے ساتھ پیش ہوں اور وہ خود بھی ذاتی طور پر کمرہ عدالت میں موجود رہیں۔

Related posts