01-08-2017

ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں بیس روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

قیمتوں میں اضافہ کےبعد ایل پی جی گھریلو سلینڈر دو سو تیس روپے اور کمرشل سلنڈر نو سو روپے مہنگا ہو گیا ہے ۔