21-08-2017
اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے زیر اہتمام ایم اے ، ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات کل بائیس اگست سے شروع ہو رہے ہیں۔
یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق اس سلسلے میں تام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور طلبہ کو رول نمبر ارسال کردیئے گئے ہیں۔