28-09-2017

صو بے کے سرکاری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سال اول کے داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری کردی گئی ہے ۔

رپورٹس کے مطابق داخلوں کی فائنل میرٹ لسٹ تین اکتوبر کو جاری کی جائیگی جس کے بعد پانچ اکتوبر سے اوپن میرٹ کے داخلے شروع ہوں گے ۔