September 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آبد بے قاعدگیوں پر سپریم کورٹ برہم

19-05-2018

سپریم کورٹ نے ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آبادمیں بے قاعدگیوں پر برہمی کااظہارکرتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ کالج کے انتظامی معاملات کو درست انداز میں نہیں چلایاجا رہاہے۔

جسٹس شیخ عظمت سعیدکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے  تین رکنی بینچ نے ایوب میڈیکل کالج کی ڈاکٹر تہمینہ ساجدکی تعیناتی سے متعلق ایک مقدمے کی سماعت کے دوران کالج کے انتظامی معاملات میں بے قاعدگیوں پر برہمی کا اظہارکیا،جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ ایوب میڈکل کالج میں مقدمہ بازی کے علاوہ اورکچھ نہیں ہوتا، معاملات درست نہیں ہوئے توہم کالج بند کردیں گے۔

Related posts