June 25, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ایون فیلڈ پراپرٹیز کے ضمنی ریفرنس میں غیر ملکی گواہوں کا بیان بذریعہ ویڈیو لنک ریکارڈ کرنے کی استدعا منظور

03-02-2018

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز کے ضمنی ریفرنس میں غیر ملکی گواہوں کا بیان بذریعہ ویڈیو لنک ریکارڈ کرنے کی نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ استغاثہ گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنےکیلئے ویڈیو لنک کی ماڈرن ڈیوائس لگائی جائے۔

 فاضل عدالت نے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کے وکیل کی ویڈیولنک پربیان ریکارڈکرنے کی مخالفت کو مسترد کردیا۔

Related posts