06-03-2017

شعبہ انگریزی جامعہ پشاور نے ایڈوانس انگلش کے پانچ کورسز کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا ہے ۔

جامعہ پشاور کے شعبہ انگریزی سپورٹیڈ اوپن لرننگ سنٹر کی جانب سے جاری ہونے والے داخلہ شیڈول کے مطابق ایڈوانس انگلش کے پانچ کورسز میں داخلو کی رجسٹریشن کےلئے آخری تاریخ اکیس مارچ مقرر کی گئی ہے جس کےتحریری ٹیسٹ بائیس مارچ کو ہوگا ۔