05-04-2017

خیبر پختونخوا حکومت نے سینئر پولیس آفیسر  اختر علی شاہ کی خدمات وفاقی حکومت کے حوالے کر دی ہیں ۔

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق صوبائی حکومت نے ایڈیشنل آئی جی ہیڈ کوارٹر اختر علی شاہ کی خدمات فوری طور پر وفاقی حکومت کے حوالے کر دی ہیں اور ان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔