09-02-2017
چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ جسٹس یحیی آفریدی اورجسٹس یونس تہیم پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے انتقال کے بعد اس کی ترقی کےلئے اس کی بیوہ رضیہ سلطانہ کی جانب سے دائررٹ پر رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ سے جواب طلب کر لیا ہے ۔