November 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی آسامیوں پر بھرتی انٹرویو ز کل ہو رہے ہیں

09-11-2018

پشاورہائی کورٹ کے زیر اہتمام ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی آسامیوں پر بھرتی کےلئے ہونے والے امتحانات میں کامیاب امیدواروں کو کل ہفتے کے روز انٹرویوز کےلئے طلب کیا گیا ہے۔

رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق جن کامیاب امیدواروں کو انٹرویوز کےلئے طلب کیا گیا ہے وہ ہفتے کے روز صبح دس بجے پشاور ہائی کورٹ پشاور پہنچ جائیں۔

Related posts