24-05-2018

جنوبی افریقی اسٹار بیٹسمین اے بی ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ ڈی ویلیئرز نے جنوبی افریقا کی نمائندگی کرتے ہوئے 114 ٹیسٹ ، 228 ون ڈے اور 78 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کھیلے ہیں اور مجموعی طور پر 47 سنچریز، 109 ففٹیز کی مدد سے 26 ہزار 787 رنز اسکور کیے ہیں۔