23-05-2017

اسلامی یکجیتی گیمز اختتام پذیر ہو گئے ہیں ۔

آزربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ہونے والے اسلامی یکجہتی گیمز کے مختلف مقابلوں میں پاکستان نے سونے کے چار ، چاندی کے تین اور کانسی کے پانچ تمغے حاصل کئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان مجموعی طور پر آٹھ تمغوں کے ساتھ چھبیسویں نمبر پر ہے ۔