08-06-2017

خیبر پختونخوا مالی سال دو ہزار سترہ اٹھارہ کے بجٹ میں  سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کا اعلان  کیا گیا ہے ۔

بجٹ تقریر کے مطابق  بنیادی تنخواہوں پر10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2017 دیا جائے گا جبکہ اسکیل 5 تک ملازمین کو 5 فیصد ہاؤس رینٹ الاؤنس کی کٹوتی سے مستثنیٰ کردیا گیا ہے جبکہ ڈیلی الاؤنس ریٹ کو 60 فیصد تک بڑھایا جا رہا ہے۔