September 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

برطانیہ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہ

14-09-2018

برطانیہ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

درخواست اسحاق ڈار کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کے حوالےسے دائر کی گئی تھی، حکومت برطانیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مجرموں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں ہے، اس لئے اسحاق ڈار کو ڈی پورٹ نہیں کیا جا سکتا، حکومت برطانیہ کے مطابق کسی مجرم کو ڈی پورٹ کے حوالے سے قانون میں گنجائش موجود ہے، تاہم اس کے لئے حکومت پاکستان کوباقاعدہ رابطہ کرنا ہوگا۔

Related posts