April 24, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

بلاول اورسندھ حکومت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں نظرثانی درخواستیں دائر کردیں

08-02-2019

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اورسندھ حکومت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں نظرثانی درخواستیں دائر کردیں۔

درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ سپریم کورٹ نے 7 جنوری کو جے آئی ٹی کی رپورٹ سے نام نکالنے کا حکم دیا، تحریری فیصلے میں نام جے آئی ٹی رپورٹ سے نکالنے کا کوئی ذکر نہیں۔

درخواست میں کہا گیا کہ جے آئی ٹی کی تشکیل میں میری کوئی رضامندی شامل نہیں تھی، جے آئی ٹی میں حساس اداروں کے ممبران کا کیا کام ہے، ریکارڈ کے مطابق یہ مقدمہ نیب کا نہیں بیکنگ کورٹ کا بنتا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ طے کیا جائے کہ کس نوعیت میں صوابدیدی اختیارکا استعمال ہوسکتا ہے ، سپریم کورٹ 7 جنوری کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔

Related posts