June 18, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

بلوچستان ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے ینگ وکلاء کےلئے دو ہفتوں پر محیط تربیتی کورس پانچواں دن

18-01-2019

خیبرپختونخوا جوڈیشل اکیڈمی میں نوجوان وکلاء کے لئے دو ہفتوں پر محیط تربیتی کورس جاری ہے۔

تربیتی پروگرام میں بلوچستان ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے چالیس سے زائد ینگ وکلاء شریک ہیں ۔

 آج تربیتی پروگرام کے پانچویں دن تربیت کار   سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نیاز محمد خان نے مختلف موضوعات پر لیکچرز دیئے ۔

Related posts