17-08-2017

بنوں یونیورسٹی کے بی اے ، بی ایس سی اور بی کام کے ہونے والے امتحانات کے نتائج کل کیا جائے گا۔

شعبہ امتحانات جامعہ بنوں کے مطابق امتحانات میں تئیس ہزار طلبہ نے امتحان دی جس میں تیرہ ہزار سال سول جبکہ دس ہزار سال چہارم کے امیدوار شامل ہیں۔

شعبہ امتحانات کے مطابق طلبہ کی سہولت کے لئے نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ  ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ یو ایس ٹی بی ڈاٹ ای ڈی ایو ڈ اٹ پی کے پر کل صبح گیارہ بجے دستیاب ہوں گے ۔