October 22, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

بنی گالہ تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات از خود نوٹس کیس کی سماعت 

13-01-2018

سپریم کورٹ نے بنی گالہ تجاوزات اورغیرقانونی تعمیرات ازخودنوٹس کی سماعت  کرتے ہوئے  کہا ہے کہ  غیر قانونی تعمیرات کے حوالے سے کوئی فیصلہ کرنا پڑے گا۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہ میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے ازخودنوٹس کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے تمام فریقین سے مسائل کی نشاندہی اورحل کیلئے تجاویز دینے کی ہدایت کرتے ہوئے ازخود نوٹس کی سماعت دو ہفتے کے لئے ملتوی کرد ی ۔

Related posts