13-10-2017

بونیر کے پُر فضاء مقام شہیدے سر میں تین روزہ  فیسٹیول  جاری ہے ۔

فیسٹیول میں علاقائی کھیل کبڈی،سخے،والی بال ،مخہ ،کوڈا اور دیگر شامل ہیں ۔

بہتر انتظامات پر ڈی سی بونیر نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ علاقہ میں مکمل طورپر امن ہے اور بونیرکو آنے والے صوبہ کے دیگر اضلاع اور ملک بھر سے سیاح کیلئے بہتر انتظامات کئے گئے ہیں۔