December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

بیرون ملک سے تعلیم حاصل کرکے ڈاکٹر بننے والے افراد کو ملک کے ہسپتالوں میں پریکٹس کرنے کی اجازت

10-10-2018

لاہورہائی کورٹ نے بیرون ملک سے تعلیم حاصل کر کے ڈاکٹر بننے والے افراد کو ملک کے ہسپتالوں میں پریکٹس کرنے کی اجازت دینے کا حکم دے دیا ہے۔

لاہورہائی کورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے 24 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جو 19 جولائی 2018 کو محفوظ کیا گیا تھا۔

تفصیلی فیصلے میں عدالت نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے ریگولیشن 48 اور 60 جبکہ پی ایم ڈی سی کے سیکشن 15 کو بھی غیر قانونی قرار دیا۔

Related posts