December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

بین الاقوامی ریسلنگ کے مقابلے اختتام پذیر

23-05-2017

پاکستان میں بین الاقوامی ریسلنگ کے مقابلے زبردست پذیرائی کے بعد اختتام پذیر ہو گئے جس میں پاکستانی پہلوان بادشاہ خان نے ایونٹ کی سب سے بڑی فائیٹ رائل رمبل جیت لی۔

ملکی تاریخ کے پہلے پروفیشنل ریسلنگ مقابلوں کا آخری دنگل اسلام آباد میں ہوا ۔ایونٹ میں پاکستانی ریسلر بادشاہ خان اور برٹس ریسلر ٹائنی آئرن نے بھی حریفوں کو پچھاڑ دیا جبکہ ایونٹ کے سب سے اہم اور آخری مقابلے رائل رمبل میں بادشاہ خان نے تمام غیر ملکی ریسلرز کو چت کر کے ہیوی ویٹ چیمپئین کا ٹائیٹل اپنے نام کرلیا۔

Related posts