12-05-2017
شہیدبے نظیر بھٹو وویمن یونیورسٹی پشاور کے زیر اہتمام بی ایس /بی بی اے ، ایل ایل بی اور بی ایڈ کے مڈٹرم امتحانات کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
شعبہ امتحانات وویمن یونیورسٹی کے مطابق یونیورسٹی کے زیر اہتمام مڈٹرم امتحانات اٹھارہ مئی سے شرو ع ہوں گے جو پچیس مئی تک جاری رہیں گے ۔