August 17, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

بی ایڈ ، ایم ایڈ امتحانات نو اگست سے شروع ہوں گے

04-08-2017

شعبہ امتحانات جامعہ پشاور کے زیر اہتمام بی ایڈ اور ایم ایڈ امتحانات دو ہزار سترہ نو اگست سے شروع ہوں گے ۔

شعبہ امتحانات کے مطابق بی ایڈ اور ایم ایڈ کے تمام امیدواروں کو امتحانی رول نمبر ارسال کئے گئے ہیں تاہم جس امیدوار کو رول نمبر پانچ اگست تک موصول نہ ہو وہ مروجہ طریقہ کار کے مطابق ڈوپلی کیٹ رول نمبر کےلئے دفتری اوقات کار میں شعبہ امتحانات جامعہ پشاور سے بالمشافہ رابطہ کریں ۔

Related posts