13-09-2017

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹیچرز ٹریننگ پروگرامز بی ایڈ اور ایم ایڈ کو ایچ ایم سی کے نئے روڑ میپ کے مطابق اپ گریڈ کرکے ان میں داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

دوسری طرف  جامعہ پشاور کے زیر اہتمام بی ایس ، بی ایس سی دو ہزار سترہ کے امتحانی نتائج کا اعلان بیس ستمبر کو کیا جائے گا ۔