19-06-2017
جامعہ پشاور کے زیر اہتمام بی اے ، بی ایس سی سال دو ہزار سترہ کے امتحانات کا پریکٹکل امتحان عید الفطر کے بعد منعقد ہوگا۔
شعبہ امتحانات جامعہ پشاور کے مطابق بی اے ، بی ایس سی کے تحریری پرچوں کے مکمل ہونے پر پریکٹیکل امتحان عید الفطر کے بعد متعلقہ تاریخوں پر منعقد کیا جائے گا۔