06-04-2017

انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کےکنٹرولر امتحانات نے بی ٹیک تھرڈ ایئر اور فائنل ایئر چار سالہ پروگرام نئے کورس کے سپلیمنٹری امتحانات دو ہزار پندرہ اور سولہ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ۔

جامعہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق بی ٹیک تھرڈ ایئر کے سپلیمنٹری امتحانات دو مئی سے جبکہ فائنل ایئر کے امتحانات تین مئی سے شروع ہوں گے ۔ امتحانی داخلہ فارم نارمل فیس کے ساتھ داخل کرنے کی آخری تاریخ سترہ اپریل مقرر کی گئی ہے ۔