08-03-2017

شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور کا تیسرا جلسہ تقسیم اسناد اٹھائیس مارچ کو جامعہ پشاور کے کانووکیشن ہال میں منعقد ہوگا۔

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق بی ایس ، ایل ایل بی ، ایم اے ، ایم ایس سی ، ایم بی اے ، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں اور میڈلز دیئے جائیں گے ۔

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق تعلیمی سیشن دو ہزار تیرہ ، دوہزار پندرہ کی گریجویٹس کی رجسٹریشن کےلئے آخری تاریخ پندرہ مارچ مقرر کی گئی ہے ۔