December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

تارکین وطن کوووٹ کاحق ،سعدرفیق نے فیصلہ چیلنج کردیا

10-10-2018

لاہور ہائی کورٹ  نے تارکین وطن کوووٹ کاحق دینے سے متعلق فیصلہ  کے خلاف خواجہ سعد رفیق کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے رولز اور رجسٹریشن کا طریقہ کار طلب کرلیاہے۔

 دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ تارکین وطن کی رجسٹریشن پہلے کی گئی،قانون بعدمیں بنا اس لئے تارکین وطن کو ووٹ دینے سےمتعلق فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ۔

فاضل عدالت نے ابتدائی دلائل کے بعد الیکشن کمیشن پاکستان سے رولزاوررجسٹریشن کاطریقہ کار طلب کر لیا۔

Related posts