رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق تبدیل ہونے والے انتیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  کلیم ارشاد کو پشاور ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوہاٹ  احسان اللہ محسود کو تبدیل کرکے جج انیٹی کرپشن جنوبی اضلاع ہیڈکوارٹر بنوں ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  نوشہرہ جہانزیب شنواری کو تبدیل کرکے بونیر، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈی آئی خان اصغر شاہ کو بحرین سوات ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بحرین سوات جہانگیر خان کو  پشاور ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ثمر باغ لوئر دیر  نعیم اقبال کو تبدیل کرکے چارسدہ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور فضل ستار کو تبدیل کرکے پہاڑ پور ڈی آئی خان ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور فرح عطاء اللہ کو تبدیل کرکے مانسہرہ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج درگئی مالاکنڈ شہناز حمید خٹک کو تبدیل کرکے ایبٹ آباد، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مردان کلثوم اعظم  کو تبدیل کرکےمانسہرہ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چارسدہ عنبرین نوید کو تبدیل کرکے لکی مروت ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چارسدہ  رفعت عامر   کو تبدیل کرکے او ایس ڈی پشاور ہائی کور ٹ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پہاڑ پور  ڈی آئی خان ہدایت اللہ خان کو  تبدیل کرکے نوشہرہ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایبٹ آباد  عبدالبصیر  کو کوہاٹ  ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور ملک امجد رحیم کو او ایس ڈی پشاور ہائی کورٹ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غازی ہری پور حق نواز کو تبدیل کرکے نوشہرہ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  نوشہرہ  عبدالجبار کو  بانڈہ داود شاہ کرک، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور  سنبل نصیر  کو تبدیل کرکے درگئی مالاکنڈ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مانسہرہ  فریال ضیاء مفتی کو تبدیل کرکے پشاور ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بونیر  دوست محمد خان کو تبدیل کرکے نوشہرہ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور بدرالدین کو تبدیل کرکے غازی ہری پور  ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لکی مروت محمد سعید امجد  کو تبدیل کرکے پشاور ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہنگو  لیاقت علی کو تبدیل کرکے ڈی آئی خان ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اپر دیر  محسن علی ترک کو تبدیل کرکے او ایس ڈی پشاور ہائی کورٹ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بنوں امجد مخدوم  کو او ایس ڈی پشاورہائی کورٹ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بانڈہ داود شاہ  قیصر رحیم کو او ایس ڈی پشاور ہائی کورٹ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مانسہرہ  منظور قادر کو او ایس ڈی پشاور ہائی کورٹ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہری پور ضیاء الرحمان کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر انسٹرکشن تھری خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور جبکہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشہرہ  خالد خان کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ثمر باغ  دیر لوئر    تعینات کر دیا گیا ہے ۔