اعلامیہ کے مطابق تبدیل ہونے والے سینئر سول ججوں میں سینئر سول جج مانسہرہ اعجاز احمد کو تبدیل کرکے کوہستان ، ولی محمد خان کو لوئر دیر سے ایبٹ آباد ، سید کمال حسین شاہ کو سوات سے پشاور ،عظیم اللہ مشوانی کو کوہاٹ سے بنوں ، سفیر قیصر ملک کو ٹانک سے لوئر دیر ، عادل اکبر خان کو ہنگو سے پشاور ، راشد روف کو صوابی سے پشاور، شاہ حسین کو کوہستان سے پشاور ، سادیہ اندھلیب کو لکی مروت سے پشاور ، نصرت ناز کو نوشہرہ سے کوہاٹ ،محمد عاصم کو بنوں سے نوشہرہ ، ارباب سہیل احمد کو طور غر سے مردان ،شبابہ مسعود کو اپر دیر سے صوابی ، وحیدہ مشتاق ملک کو مردان سے ڈی آئی خان ، طفیل احمد کو مالاکنڈ سے بونیر ، لبنی زمان کو بنوں سے مانسہرہ ، نادیہ سید کو پشاور سے سوات ، سید افتخار شاہ کو ایبٹ آباد سے مالاکنڈ ، سید حامد قاسم کو چترال سے لکی مروت ، عابد زمان کو ڈی آئی خان سے چترال ، احمد احسان قریشی کو چارسدہ سے ٹانک تبدیل کر دیا گیا ہے ۔
Recent Posts
- Qanoni Larey Chary on trial arguments by Sahibzada Sikandar adv .
- موسم
- خیبرپختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں خیبر پختونخوا میں ضم شدہ اضلاع میں انضمام کے بعد کے منظر نامے ، قانون سازی اور قانون کی حکمرانی کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد
- سپریم کورٹ کانجی بینکوں کے برطرف گارڈز کو واجبات کی ادائیگی کا حکم
- سابق ایم ڈی سرکاری ٹی وی عطاء الحق قاسمی کی غیر قانونی تقرری فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست پر سماعت