رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ محمد سلیم خان  کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق جج بینکنک کورٹ پشاور محمد طارق ولی کو تبدیل کرکے جج اے ٹی سی بنوں ، پریزائڈنگ آفیسر سپیشل کورٹ بینکنک پشاور اکرام اللہ خان کو پشاور ہائی کورٹ میں او ایس ڈی ، جج اے ٹی سی پشاور اشتیاق احمد کو تبدیل کرکے جج احتساب عدالت پشاور ، احتساب عدالت پشاور کے جج  اظہر خان کو تبدیل کرکے پریزائڈنگ آفیسر لیبر کورٹ ہری پور، پرائزائڈنگ آفیسر لیبر کورٹ ہری پور سردار محمد ارشاد کو تبدل کرکے او ایس ڈی پشاور ہائی کورٹ  ، جج کنزومر کورٹ صوابی سید کمال حسین شاہ کو تبدیل کرکے جج انیٹی کرپشن سنٹرل پشاور ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہد خان کو تبدیل کرکے جج اے ٹی سی دیر لوئر، جج اے ٹی سی کوہاٹ محمد یونس کو تبدیل کرکے جج اے ٹی سی مردان، سپیشل جج اینٹی کرپشن سنٹرل پشاور  فرح جمشید  کو تبدیل کرکے جج کنزومر کورٹ ہری پور، جج بینکنک کورٹ ٹو  پشاور محمد حامد مغل کو تبدیل کرکے جج اے ٹی سی سوات ، جج کنزومر کورٹ مانسہرہ بابر علی خان کو تبدیل کرکے او ایس ڈی پشاور ہائی کورٹ ، جج کنزومر کورٹ مالاکنڈ عبدالغفور قریشی کو جج کنزومر کورٹ مردان، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دیر اپر محمدصابر کو تبدیل کرکے او ایس ڈی پشاور ہائی کورٹ  ، جج کنزومر کورٹ پشاور محمد اقبال خان کو تبدیل کرکے جج کنزومر کورٹ مالاکنڈ ، جج اے ٹی سی دیر لوئر مدد خان کو تبدیل کرکے پریزائڈنگ آفیسر سپشل کورٹ بینکنک پشاور ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طور غر محمد حسین کو تبدیل کرکے جج بینکنک کورٹ ون پشاور ، جج اے ٹی سی بنوں محمود الحسن کو تبدیل کرکے جج اے ٹی سی پشاور ، جج انسدا دہشت گردی خصوصی عدالت سوات محمد امین کو تبدیل کرکے ممبر سروس ٹربیونل پشاور ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نسیم اکبر کو خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی سے تبدیل کرکے جج احتساب عدالت پشاور ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ظفر  کو دیر اپر ، ڈائریکٹر فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد نصرت یاسمین کو تبدیل کرکے جج نارکاٹکس کنڑول پشاور ،ممبر سروس ٹربیونل پشاور  محمد عامر نذیر کو تبدیل کرکے جج کنزومر کورٹ  ڈی آئی خان ، پریزائڈنگ آفیسر لیبر کورٹ سوات اورنگزیب کو تبدیل کرکے او ایس ڈی پشاور ہائی کورٹ ، جج کنزومر کورٹ ٹانک سید عقیل شاہ کو تبدیل کرکے جج کنزومر کورٹ پشاور ، ممبر سروس ٹربیونل پشاور اشفاق تاج کو تبدیل کرکے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طور غر ،جج کنزومر کورٹ مردان سہیل شیرا ز نوت ثانی  کو تبدیل کرکے سینئر ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ پبلی کیشنز خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور ،  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  عامر نذیر بھٹی کو تبدیل کرکے کوہستان ، جج کنزومر کورٹ  چارسدہ روزینہ رحمان کو تبدیل کرکے او ایس ڈی پشاور ہائی کورٹ ، جج کنزومر کورٹ  کرک محمد نسیم کو  تبدیل کرکے جج بینکنک کورٹ پشاور  تعینات کر دیا گیا ہے