02-03-2017

پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے دہشت گردی سے متاثرہ  تحصیل تنگی بار ایسوسی ایشن کو دو لاکھ روپے کا امدادی چیک حوالے کر دیا ہے ۔

پشاور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے صدر مزمل خان کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری اور جائنٹ سیکرٹری پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے دہشت گردوں کے حملے سے متاثر ہونے والے تنگی کورٹس کے وکلاء کے لئے دو لاکھ روہے کی خصوصی گرانٹ کا چیک تنگی بار ایسوسی ایشن کے حوالے کیا ۔