December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

توہین رسالت کیس ، ملزمہ آسیہ بی بی کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

09-10-2018

 سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے مقدمہ کی ملزمہ آسیہ بی بی کی  سزا ئے موت کے فیصلے کے خلاف ملزمہ کی اپیل  پر  فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید خان کھوسہ اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بنچ نے  اپیل کی سماعت کی۔

عدالت نے فیصلہ کے باقاعدہ اجراء تک اس کیس کے بارے میں میڈیا پر کسی قسم کا کوئی تبصرہ یا تجزیہ کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

Related posts