February 19, 2020

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

توہین عدالت کیس میں سزا پانے والے سابق سنیٹر نہال ہاشمی کی توہین عدالت کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کے لئے بنچ تشکیل

03-03-2018

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے توہین عدالت کیس میں سزا پانے والے مسلم لیگ ن کے رہنماء نہال ہاشمی کی توہین عدالت فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کےلئے بنچ تشکیل دے دیا ہے ۔

ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطاء بندیال اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کریں گا۔

Related posts