20-03-2017

تہمینہ جنجوعہ نے  آج سیکرٹری خارجہ کا چارج سنبھالیا ہے ۔

خیال رہےکہ اس سے قبل تہمینہ جنجوعہ بطور مستقل مندوب جنیوا میں کام کررہی تھیں وہ آج سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کی جگہ فرائض سنبھالیں گی۔ جنہیں امریکہ میں پاکستان کا سفیر متعین کردیا گیا ہے۔ دوسری طرف تہمینہ جنجوعہ کی جگہ جاپان میں موجودہ سفیر فرخ عامل کو جنیوا بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔