June 25, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

تینتیس ویں نیشنل گیمز بلوچستان سے خیبر پختونخوا منتقل

02-04-2019

33ویں نیشنل گیمز کوئٹہ سے خیبر پختونخوامنتقل کر دیئے گئے ہیں۔

 پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے مطابق بلوچستان میں ہونے والے 33ویں نیشنل گیمز کوئٹہ سے خیبر پختونخوامنتقل کرنے کا فیصلہ بد انتظامی کے سبب کیا گیا۔

 ایسوسی ایشن کے مطابق  نیشنل گیمز رواں سال اکتوبر میں کوئٹہ میں ہونا تھے تاہم اب تک کوئی تیاری نہیں کی گئی جس پر گیمز کی خیبرپختونخوا منتقلی کا فیصلہ کر لیا گیا۔اب بلوچستان کو34ویں نیشنل گیمز کی میزبانی دی جائے گی۔

Related posts