July 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

تین قومی ڈس  ایبلڈ کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان نے جیت لیا

12-07-2018

پاکستان نے تین قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ہے

 ووسٹر انگلینڈ میں ٹورنامنٹ کے کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے میزبان انگلینڈ کو 45 رنز سے شکست دی۔پاکستان نےسات وکٹ پر 189رنز بنائے۔ حسنین نے 48 رنز اسکور کیے۔ میزبان ٹیم 19 اوورز میں144 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ اعجاز نے پانچ وکٹ لیے۔

ٹورنامنٹ میں پاکستان، انگلینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شریک ہوئیں ۔

Related posts