11-06-2018

جامعہ پشاور نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

جامعہ کی جانب سے  جاری  نوٹی فکیشن کے مطابق جامعہ پشاور 14 جون سے لے کر 19 جون تک بند رہے گی،تاہم پہلےسے اعلان کردہ امتحانات، ٹیسٹس اور انٹرویوز شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے۔