07-02-2017

جامعہ پشاور نے پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ ان پیس اینڈ کنفلیکٹ سٹڈیز میں داخلوں کا اعلان کر دیا ہے ۔

داخلہ شیڈول کے مطابق داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ سترہ فروری ہے میرٹ لسٹ بائیس فروری کو جاری کیا جائے گا جبکہ ٹیسٹ و انٹرویو ستائیس فروری کو ہوں گے ۔ شیڈول کے مطابق داخلہ فیس یکم مارچ تک جمع کی جائے گی اور ویٹنگ لسٹ کے داخلے چھ مارچ کو ہوں گے جبکہ کلاسز کا آغاز دس مارچ سے ہوگا۔