23-08-2017
جامعہ پشاور ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام ایف اے ، ایف ایس سی کے داخلوں میں سپورٹس کےلئے مختص نشستوں پر امیدواروں کے سپورٹس ٹرائلز چوبیس اگست کو جناح کالج میں ہوں گے ۔
ڈائریکٹر سپورٹس نے تمام متعلقہ امیدواروں کو وقت کی پابندی کی تلقین کی ہے۔