12-06-2017

جامعہ پشاور کے بیچلر امتحانات کے پریکٹیکلز عید الفطر کے بعد ہوں گے ۔

شعبہ امتحانات جامعہ پشاور کے مطابق جامعہ کے زیر اہتمام بی اے ، بی ایس سی  سال دو ہزار سترہ کے امتحانات آج بارہ جون کو مکمل ہو گئے ہیں  اور پریکٹیکل امتحانات کا اہتمام عید الفطر کے بعد کیا جائے گا۔